تفتان بارڈر سے گرفتار 197 پاکستانی لیویز انتظامیہ کے حوالے

ایران میں سفری دستاویزات کے بغیر سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر کے سخت سیکیورٹی میں پاک ایران بارڈر سے متصل راہداری گیٹ پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کیا ہے۔

‘تفتان پہنچنے والے زائرین کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے’

سرحد بند ہونے کے باوجود تفتان پہنچنے والے زائرین کو پاکستان آنے دیا جارہاہے،ترجمان دفتر خارجہ

کورونا وائرس: بلوچستان میں50ایکڑ رقبے پر اسپتال بنانےکافیصلہ

مذکورہ اسپتال کسی بھی آفت کی صورت میں مددگار ثابت ہوگا جب کہ تفتان بارڈر پربھی 5ہزار کمرے بنائے جائیں گے،  چیف سیکرٹری بلوچستان

کورونا وائرس، تفتان بارڈر پر ایک بار پھر امیگریشن بند کر دی گئی

گزشتہ پانچ روز کے دوران تفتان بارڈر کے ذریعے واپس آنے والے پاکستانیوں میں 2 ہزار 531 پاکستانی شامل تھے۔

تفتان بارڈر تک چلنے والی چار ٹرینیں معطل

ٹرینیوں کو فی الحال آئندہ کسی فیصلے تک بند رکھا جائے گا، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

تفتان بارڈر پرحکومتی اقدامات سے زائرین کی تعداد میں اضافہ

محرم اورسفر کے اسلامی ماہ میں ریکارڈ 75000 پاکستانیوں نے ایران میں زیارتیں کیں

ٹاپ اسٹوریز