راولپنڈی 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج

بچے پر میاں بیوی پر اینٹوں سے حملے کا الزام لگایا گیا

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس: ضمانت مسترد ہونے پر ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش

سٹی کورٹ کے باہر تفتیشی افسر نے رکشے میں فرار ہونے والے ملزم جنید کو پکڑ لیا

کراچی: ڈیڑھ ماہ میں مغوی بچہ بازیاب نہ ہوسکا، اغوا کار کا خاکہ تیار ہوگیا

دو سالہ ایان کے والدین اپنے بچے کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھار ہے ہیں لیکن ان کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

پی آئی سی حملہ کیس کی سماعت آج ہو گی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس کی سماعت کریں گے۔

’ عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے مرید عباس کوقتل کرکے خودکشی کی کوشش کی‘

کیس کے تفتیشی افسر  نےعدالت کو  بتایا کہ ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہےتفتیش کےلئے  ریمانڈ دیا جائے۔عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم عاطف زمان نے عادل زمان کے پستول سے قتل کیا اور خودکشی کی کوشش کی ۔

سانحہ بلدیہ : ایک اور اہم گواہ نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا

گواہ نے بیان میں بتایا کہ فیکٹری آتشزدگی میں دو سو انسٹھ افراد جل کر جاں بحق ہوئے۔پچھتر ناقابل شناخت لاشو ں میں سے اٹھاون کو ڈی این اے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا تھا۔

صلاح الدین تشدد کیس : مقدمے کی تفتیش تبدیل کر دی گئی

کیس کی تفتیش ڈی آئی جی آئی ٹی ذوالفقار حمید کے حوالے کر دی گئی ہے

احتساب عدالت  کا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم کا ریمانڈ دینے سے انکار

نیب کراچی نے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے  منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اقبال زیڈ احمد کو احتساب عدالت کے منتظم جج کے  روبرو پیش کیا ۔

مرید عباس قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنیکی استدعا منظور

 تفتیشی افسر نے دلائل دیئے کہ ملزم عاطف زمان نے 91 کروڑ روپے کھانے کے لیے مرید عباس اور خضر حیات کو قتل کیا۔

ایم کیو ایم کارکن رئیس مما پر دو مقدمات میں فرد جرم عائد

انسداد ہشتگردی عدالت نے رئیس مما کے خلاف 11 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کردی

ٹاپ اسٹوریز