شہباز گل کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

شہباز گل کا جیل منتقلی کے وقت طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ترجمان

فرح خان کے شوہر 1997 سے 1999 تک ضلع کونسل گوجرانولہ کے چیئرمین رہے ہیں، ترجمان نیب

جامعہ کراچی خودکش حملہ، خودکش بمبار شاری بلوچ کے اصل گھر پر چھاپہ

گھر سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لی گئی ہیں

سری لنکن شہری کا قتل، تفتیش میں اہم پیشرفت

پولیس تفتیش میں 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کر لیا گیا۔

آریان خان کیس سمیر وانکھیڑے سے واپس، دہلی یونٹ تفتیش کرے گا

این سی بی کے افسر سمیر وانکھیڑے سے آریان خان سمیت دیگر 6 کیسز بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

اداکارہ سے تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور گواہ کی ہے۔

گریٹر اقبال پارک واقعہ:56افراد کی تصاویر نادرا کو ارسال

ویڈیوز کی مدد سے نادرا کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری

نایاب قتل کیس:رابطےمیں رہنے والے 10 افراد شامل تفتیش

شامل تفتیش افرادکا تعین نایاب کے موبائل ڈیٹا سےکیا گیا، ذرائع

خواجہ آصف کو رقم منتقل کرنے والے بھی شامل تفتیش

خواجہ آصف ان تمام افراد سے متعلق نیب کو جواب دے چکے ہیں، وکیل

ٹاپ اسٹوریز