غیر قانونی سگریٹ تجارت میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاتفریق پورے ملک میں سخت کریک ڈاؤن کی سفارش

مالی سال 2021/22 میں 148ارب جبکہ مالی سال 2022/23میں 173ارب روپے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں حکومت پاکستان کے خزانے میں جمع کروائیں

سگریٹ اور تمباکو استعمال اور فروخت کرنے والوں کےلیے بری خبر

پنجاب بھر کے دو لاکھ ہاکرز اور دکانداروں کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا

سگریٹ اسمگلنگ کی سختی سے روک تھام کی جائے، وزیراعظم

15 جولائی تک تمباکو کے تمام کارخانوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم یقینی بنایا جائے، میاں شہباز شریف کی چیئرمین ایف بی آر کو ہدایت۔

وفاقی حکومت نے تمباکو کی کم از کم قیمت مقرر کردی

قیمت وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طے کی گئی۔

تمباکو کو فصل کا درجہ دیں گے، اسد قیصر

 میری ساری لڑائی عوام کے لیے ہے، رشکئی اکنامک زون سے صوابی کےعوام کو روزگار ملے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

امریکی ریاست ہوائی میں سگریٹ نوشی کے لیے 100 سال جینا ہو گا

ہوائی میں ہونے والی قانون سازی کے مطابق 2024 میں قانوناً صرف وہی شخص تمباکو نوشی کرنے کا مجاز ہو گا جس کی عمر کم از کم 100 سال ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز