وزیراعظم کی ناراضی کے باوجود پنجاب اسمبلی ممبرز کی تنخواہ بچ گئی

لاہور:ارکان پنجاب اسمبلی کی بڑھنے والی تنخواہ پر کٹ نہیں لگے گا۔بل سے وزیراعلی کی مراعات سے متعلق شق ختم

سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو بھی مفت علاج کی سہولت

اراکین اسمبلی کو ان ڈور اور آوٹ ڈور میں مفت علاج کا استحقاق دیا گیاہے۔ پہلے یہ استحقاق صرف موجودہ ارکان اسمبلی کو حاصل تھا

ٹاپ اسٹوریز