شارجہ میں میانداد کا یادگار چھکا 36 سال کا ہو گیا

آخری گیند پر پاکستان کو فتح کیلئے 4 رن درکار تھے اور میانداد کے ایک چھکے نے میچ، فائنل اور سب کے دل جیت لیے۔

توصیف بیچارے کو درہم آٹھ ملیں گے

جاوید میانداد کے یادگار چھکے پر پاکستان کی معروف فنکارہ بشریٰ انصاری نے گانا بھی گایا تھا۔

توصیف احمد کے ایک رن کی قیمت تم کیا جانو دنیا والو؟

 اس ایک رن نے میری دیگر کارکردگیوں سے زیادہ مجھے شہرت دی۔

شارجہ میں میانداد کے چھکے کے بعد ڈنڈا کس کو لگا؟

توصیف احمد، جو بھاگتے بھاگتے گر گئے تھے، وہ بھی ڈنڈے کی زد میں آ گئے تھے۔

سابق کرکٹر توصیف احمد کے دل میں دو اسٹنٹ ڈال دیے گئے

پی سی بی نے توصیف احمد کے علاج پر آنے والے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

شہرہ آفاق آف اسپنر اس تاریخی کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے جس نے 1986 میں شارجہ میں کھیلے جانے والے آسٹریلیشیا کپ میں بھارت کو شکست دے کر فتح حاصل کی تھی۔

پاکستان میں دس سال  بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر کھلاڑی کیا کہتے ہیں؟

ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے سامنے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ہر کرکٹر کا خواب ہے۔امید ہے پاک سری لنکا سیریز میں شائقین کرکٹ کو اچھی تفریح کا موقع ملے گا۔

ٹاپ اسٹوریز