بلاول کا ملک بھر میں کم عمری کی شادیوں پر پابندی کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ متحدہ عرب امارات میں شادی کی عمر 18 سال ہے۔ انڈونیشیا اور ترکی جیسے ممالک میں شادی کی عمر بھی 18سال مقرر کی گئی ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز