تھرپارکر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے جان کی بازی ہار گئے

بچوں کا انتقال سول ہسپتا ل مٹھی میں ہوا، رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 122 ہو گئی

تھرپارکر:غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے دم توڑ گئے

رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 495 ہو گئی۔

تھرپارکر میں 5 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 353 تک پہنچ گئی۔

حملہ آور تیندوا علاقہ مکینوں کے ہاتھوں ہلاک

تھرپارکر میں بھارت بارڈر کے قریب 8 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کر دیا۔ 

ضمنی انتخابات: تھرپارکر کے حلقہ این اے221 میں پیپلزپارٹی کامیاب

پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین 52ہزار552 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے

تھرپارکر ضمنی انتخاب، پولنگ اسٹیشن کو آگ لگا دی گئی

پی ٹی آئی کے امان اللہ سموں سمیت 3 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھرپارکر: وبائی امراض اور غذائی قلت کے باعث 5 بچے جاں بحق

رواں ماہ وبائی امراض سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 24 ہو گئی۔

تھر پارکر: غذائی قلت کے باعث مزید 5 بچے جاں بحق

رواں سال تھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 406 تک پہنچ گئی۔

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے

رواں سال غذائی قلت سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 380 ہو گئی۔

تھرپارکر: غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 4 بچے جاں بحق

تھر پار کر میں رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 60 ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز