پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے وزیرخزانہ مقرر

بطور اقلیتی شہری اس  اعلیٰ ترین منصب پر پہنچنے والے پہلے برطانوی ہیں۔

نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پہلا اور تھریسامے کا آخری خطاب

،سابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے  ہاؤس آف کامنز سے آخری خطاب میں کہا کہ وہ نئے وزیراعظم کی ہر ممکن مدد کریں گی۔

امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

اگر یورپی یونین سے علیحدگی کے امور طے نہیں ہوتے ہیں تو برطانیہ نہ صرف بنا ڈیل کے علیحدہ ہوجائے بلکہ 50 ارب ڈالرز کی رقم دینے سے بھی معذرت کرلے۔ ٹرمپ کا مشورہ

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا 7جون کو عہدہ چھوڑنے کااعلان

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ ڈیل منظور ہونے کی صورت میں استعفے کا اعلان کردیاتھا

بریگزٹ: تھریسامے کا یورپی یونین کو 30 جون تک توسیع کے لیے خط

یورپی یونین نے برطانیہ کی درخواست پر پہلے ہی طے شدہ تاریخ 29 مارچ سے بڑھا کر 12 اپریل کردی تھی۔

بریگزٹ: برطانوی وزیراعظم کی اپوزیشن کو بات چیت کی پیشکش

برطانوی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف جیریمی کوربن نے بھی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کرنے پہ آمادگی ظاہر کردی ہے۔

اراکین پارلیمنٹ نے بریگزٹ کا اختیار وزیراعظم تھریسامے سے چھین لیا

 پیش قرار داد پر حکومت کو 302 کے مقابلے میں 329 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 

برطانوی وزیراعظم کی درخواست اور مستعفی ہونے کا عندیہ

برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے اس بات کا بھی اشارہ دیا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التواء کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔

بریگزٹ: پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے کی قرارداد منظور کرلی

بریگزٹ میں مشروط تاخیر کی قرار داد کے حق میں 412 اور مخالفت میں 202 ووٹ ڈالے گئے۔

برطانوی پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل مسترد کر دی

 بریگزٹ ڈیل کے حق میں 242 اور مخالفت میں 391 ووٹ پڑے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پارلیمان نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل 149 ووٹوں سے مسترد کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز