حریت رہنما یاسین ملک نے 12 روزبعد بھوک ہڑتال ختم کردی

یاسین ملک نے جھوٹے مقدمے میں سزا پر تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کر رکھی تھی

تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

یاسین ملک گذشتہ 6 روز سے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر تھے

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کون؟

شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کو 29 مئی کو قتل کر دیا گیا تھا

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے

بھارت یاسین ملک ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر نفسیاتی مریض بنانا چاہتا ہے،  جموں کشمیر لبریشن فرنٹ

کشمیر: بھارتی مظالم پر عالمی برادری خاموش کیوں؟ شیریں مزاری

والدین بھارتی قید میں ہیں اور نہیں جانتا کہ وہ کس حال میں ہیں؟ آسیہ اندرابی کے صاحبزدے احمد قاسم کی وفاقی وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس

بھارت کی تہاڑ جیل: ہندو قیدیوں نے مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھا

بھارت کی بدنام زمانہ جیل جان نثار اختر، جگن ناتھ آزاد، کیفی اعظمی، ایف ایم حسین، امرتا پریتم، رابندرناتھ ٹیگور اورنندیتا داس کا ہندوستان دکھائی دی۔

کشمیر: شبیر احمد شاہ کی جیل میں نظربندی کے 31 سال مکمل

ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے تہاڑ جیل میں غیرقانونی نظر بندی کے 31 سال مکمل کرنے پر پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کو سلام پیش کیا ہے۔

حریت رہنما یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی، جیل سے اسپتال منتقل

مشعال ملک نے بھارت جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دھمکیاں ملتی رہتی ہیں، ابھی شادی کی سالگرہ پر پیغام ملا کہ یہ آپ کی آخری سالگرہ ہے۔

بھارت : جیلر نے مسلمان قیدی کی پیٹھ پر ’اوم‘ کا نشان دغوا دیا

جیل سپرنٹنڈنٹ راجیش چوہان نے پہلے نبیر کو زد و کوب کیا اور اس کے بعد برہنہ پیٹھ پر دھات کی سلاخ سے جبراً ہندوؤں کا مذہبی نشان ’اوم‘ دغوا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز