ایران میں ریت کا طوفان، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

اپریل سے اب تک یہ تہران اور نواحی علاقوں میں آنے والا اپنی نوعیت کا چوتھا طوفان ہے

ایران کا دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

سیٹلائٹ زمین سے 500 کلومیٹر کی بلندی پر خلا میں اپنے مدار میں گردش میں ہے

سزائے موت کا قیدی 18 سال بعد رہائی کی خبر ملنے پر ہلاک

55 سالہ قیدی اکبر نے عدالت میں رحم کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔

افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور ایران ایک پیج پر ہیں، وزیر خارجہ

خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان اور ایران مل کر کوششیں کریں گے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ایران: ابراہیم رئیسی نے صدر کے عہدے کا حکم نامہ وصول کرلیا

نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تقریب میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شرکت کریں گے۔

ایران: اسٹیل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں دھواں پھیل گیا

فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملہ زرند ایرانی اسٹیل پلانٹ پر تاحال موجود ہے، گورنر علی صادق زادے

ایران: آئل ریفائنری میں آتشزدگی، شہر پہ سیاہ دھویں کے بادل

تہران کے جنوب میں شہرِرے میں واقع شاہد تونگویان ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔

وزیر خارجہ کی تین روزہ دورے پر تہران آمد

شاہ محمود قریشی ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایران کے دارالحکومت تہران میں فیس ماسک پہننا لازم قرار

تہران میں عوامی مقامات پر فیس ماسک استعمال نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد ہو گا۔

ایران: تین ہفتوں کے دوران تیسرا دھماکہ

ایران کے دارالحکومت تہران کے مغربی حصے میں صبح سویرے بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز