ایران، امریکہ سے مشروط بات چیت پرآمادہ ہے، روسی صدر پیوٹن نے بتادیا

فرانس نے دونوں ممالک کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کی تھی لیکن تہران کے انکار کی وجہ سے وہ ناکام ہوگئی۔

خاشقجی کے قتل کے احکامات نہیں دیے، سعودی ولی عہد

سعودی صحافی کا قتل سعودی اہلکاروں کے ہاتھوں ہوا، یہ ایک غلطی تھی اور یقینی بنایا جائے گا کہ آئندہ ایسا نہ ہو، محمد بن سلمان

ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا، سعودی وزیرخارجہ

ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ کمزور ہے لہذا اس میں ترمیم ضروری ہے۔ وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر

اقوام متحدہ میں قیام امن کے لیے علاقائی تعاون کا منصوبہ پیش کریں گے، ایران

خلیج میں موجود غیر ملکی افواج خود کو ایرانی مفادات سے دور رکھیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا انتباہ

عراق میں ملیشیا پر نامعلوم ڈرون کا حملہ: ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد؟؟؟

نشانہ بننے والوں میں زیادہ تر وہ جنگجو ہیں جو شام اور عراق کی سرحد کے قریب تھے۔

حوثی باغیوں کی پیشکش:سعودی عرب پر حملوں کا خاتمہ،اقوام متحدہ کا خیرمقدم

پیشکش سعودی عرب کی تیل تنصیبات پرایک ہفتہ قبل کیے جانے والے ڈرونز و میزائل حملوں کے بعد کی گئی ہے۔

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ: امریکی دفاعی نظام کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

صدر پیوٹن نے سعودی عرب کو روس کا تیار کردہ بہتر دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کردی

کویت نے اپنی افواج کو ہائی الرٹ کر دیا

کویتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کویت تیل تنصیبات پر حملوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔

سعودی عرب: ضائع تیل کا ایک تہائی دوبارہ حاصل کرلیا

 سعودی عرب سے خام تیل کی برآمدات جاری رہیں گی کیونکہ مملکت اپنا ذخیرہ شدہ تیل عالمی منڈی کو فراہم کررہا ہے۔

ایرانی تیل تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ زیر غور لانے کا مطالبہ

امریکہ کو ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ کرنا ہوگا جو ایرانی رجیم کی کمر توڑ دے گا۔ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز