مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ فیوچر94 سینٹ مہنگا ہو کر 90 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

برینٹ مسلسل پانچویں سیشن میں گراوٹ کی راہ پر گامزن ہے

تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ

درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک

منتخب حکومت کو ایک ڈیڑھ سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، ملکی آمدن بڑھانے کے ذرائع بنانا پڑیں گے

عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں گر گئیں

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 82 سینٹ کم ہو گیا

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے تقریباً 1052 میٹرک ٹن چینی اور 0.244 ملین لیٹر تیل برآمد ہوا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپےکی بڑی کمی کاامکان

پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے تک کمی ہو سکتی ہے

او جی ڈی سی ایل نے خیبرپختوخوا میں نیشپا کنویں 11سے تیل اور گیس کے ذخائر کی پیداوار کا اعلان کردیا

پیداوار کو مزید بہتر بنانے کیلئے تیز رفتار بنیادوں پر کام جاری ہے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز