خیبر پختونخوا، الیکشن جیتنے کی صورت میں وزیراعلی کی دوڑ میں شامل 8 امیدواروں کے نام سامنے آگئے

پرویز خٹک، محمود خان ، اکرم خان درانی،مولانا لطف الرحمان،علی امین گنڈاپور، تیمور جھگڑا، امیر مقام اور امیر حیدر خان ہوتی متوقع امیدوار

مفتاح ثابت کر دیں میں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا تو استعفی دے دوں گا، تیمور سلیم جھگڑا

خط میں میرا وفاق سے مطالبہ تھا کہ این ایف سی کا اجلاس بلایا جائے، وزیرخزانہ خیبرپختونخوا

“آئی ایم ایف کو لکھیں کہ پیسے واپسی کی کمٹمنٹ نہیں کر سکتے”، شوکت ترین کی صوبائی وزرائے خزانہ کو ہدایت، آڈیو لیک

انہیں بتائیں کہ سیلاب کی وجہ سے بہت پیسہ خرچ کرنا پڑے گا، کمٹمنٹ پوری نہیں کر پائیں گے، سابق وزیر خزانہ

خیبرپختونخوا کا وفاقی احساس کفالت پروگرام سے نکلنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت عوامی منصوبے پر بھی سیاست کررہی ہے، صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا

تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ جلد کرینگے، وزیر صحت خیبر پختونخوا 

اپوزیشن جماعتیں پہلے لاک ڈاوَن کی باتیں کررہی تھیں اب غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کیا جا رہا ہے، تیمور جھگڑا

ٹاپ اسٹوریز