مریخ پر گھٹتے بڑھتے سائے، کیا وہاں زندگی ہے؟

یہ 'کھمبیاں' دن ، ہفتوں اور مہینوں کے دوران سکڑتی ، ظاہر ہوتی اور غائب ہوجاتی ہیں

شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹس کی تحقیقات، نیب کو ثبوت نہیں ملے

نیب نے شہباز شریف کے خلاف 12 پلاٹس کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس فائل کر دیا گیا۔

ہمارے پاس بھارتی دہشتگردی کے ثبوت ہیں، معید یوسف

بھارت کے خلاف جہاں ضرورت ہوئی ہم جائیں گے، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی

عمران فاروق قتل کیس: دستاویزی شواہد پاکستان کو وصول

مذکورہ کیس میں عدالت عالیہ کے حکم پر ٹرائل کورٹ نے کارروائی روک رکھی ہے

’ دو دن میں جو کچھ ہوا اس کا مرکزی کردار عمران خان ہے‘

وزیر اعظم کی ریاستی دہشت گردی کے اقدامات کو قانونی طور پر چیلنج کیا، نیب ٹیم نے عمران خان کے کہنے پر غیر قانونی دھاوہ بولا، ترجمان ن لیگ

بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا، فواد چوہدری

فواد حسین چوہدری نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم بھارت کے کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار اور متحد ہے۔

فلیگ شپ ریفرنس، خواجہ حارث پیر کو بھی حتمی دلائل دیں گے

نواز شریف کے وکیل نے فلیگ شپ ریفرنس میں تین نکات پر العزیزیہ ریفرنس کے دلائل اپنا لیے۔

ٹاپ اسٹوریز