پاکستان اور ترکی ثقافت، مذہب اور بہترین تعلقات میں جڑے ہوئے ہیں، شہباز شریف

امید ہے ترکی اورپاکستان درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیےکام کریں گے، وزیر اعظم

آسٹریلیا اور پاکستانی ثقافت پر مبنی بس آرٹ نمائش کا انعقاد

بسیں پورے پاکستان میں سفر کریں گی تاکہ شہری پہیوں پر گھومتی اس آرٹ کی نمائش سے لطف اندوز ہو سکیں

پنجاب سے ختم ہوتے کُھسے

کھسے کی ایک خاصیت یہ ہے کہ اس میں دایاں بایاں پاؤں نہیں ہوتا

پشاور کی تاریخی حویلی جہاں آنے والوں کو خاص زبان بولنا ہو گی

سیٹھی خاندان کی ایک اور تاریخی حویلی کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔

ماضی کی شاہی سواری تانگہ اب ناپید ہو گئی

خانیوال کا کوچوان عبدالستار تاحال اس پرانی ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔

173سال بعدبھی درست وقت بتانے والا گھڑیال

یہ کشش ثقل کی مدد سے چلنے والا دینا کا واحد کلاک ہے

پشاور کا تاریخی ورثہ مشکل میں

پانچ سو سال پرانی یہ  مسجد زمین میں دھنستی چلی جا رہی ہے اور اس کے مرکزی ہال میں پہنچنے کیلئے زمین کے نیچے جانا پڑتا ہے

بلوچستان کی پہچان بلوچی چپل

بلوچی چپل کی مختلف اقسام ہیں جس میں بالاچ کٹ اور کشیدہ کاری کے چپل بہت مشہور ہیں

عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان ریاض میں پرفارم کریں گے

عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان 25 اکتوبر کو پرفارم کریں گے۔

فلم بنانےکی تعلیم دینے والے اداروں کی ضرورت ہے، سلطانہ صدیقی

سلطانہ صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ سینما اور فلم بنانے کی ضرورت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز