عدالت نے پنجاب حکومت کو شریف خاندان کی زمین کے انتقال کی منسوخی سے روکدیا

ُپنجاب حکومت نے شریف خاندان کی 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کرکے رقبہ بحق سرکار ضبط  کیا

مریم نواز نیب میں طلب

نیب نے لاہور نے مختلف موضع جات کی چودہ سو چالیس کنال اراضی کی رسیدیں مانگیں

اب کھوکھر اور جاتی امرا پیلس نہیں بنیں گے، شہباز گل

عمران خان وہ پہلا لیڈر ہے جو سمجھوتہ نہیں کرے گا، معاون خصوصی

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے طلب کیا جانے والا اجلاس کل دوپہر جاتی امرا میں منعقد ہو گا۔

ہم نے کبھی کسی کی کردار کشی نہ کی اور نہ کرینگے، مریم نواز

مریم نواز کی اپنے چچا میاں شہباز شریف سے پے رول پر رہائی کے بعدٹیلی فونک بات چیت۔

جاتی امرا میں زمینوں پر قبضہ، مریم نواز اور شہبازشریف سے جواب طلب

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ شریف خاندان نے جاتی امرامیں اباؤ اجداد کی اراضی پرغیر قانونی قبضہ کیا

نواز شریف کو دی جانے والی سرکاری گاڑی مریم نواز سے برآمد

یہ گاڑی شریف خاندان کے دور حکومت میں قومی خزانے سے خریدی گئی تھی اور اس کا ماڈل 2016 بتایا جا رہا ہے۔

نرالے چور : حساب دینے کے بجائے آنکھیں دکھاتے ہیں ، مراد سعید

 قوم کی نگلی ہوئی دولت اگلنے کے علا وہ ان کے پاس نجات کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز