سیاہ فام امریکی شہری کا قتل، پولیس افسر کو سزا سنا دی گئی

پولیس افسر ڈیرک شاوین کے وکلا نے سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

سیاہ فام شخص کا قتل، ویڈیو بنانے والی لڑکی کیلئے خصوصی ایوارڈ

ڈینئیلا فریزز نے اپنے موبائل فون پر واقعہ کی ریکارڈنگ محفوظ کر لی تھی۔

امریکا: جارج فلائیڈ قتل کا فیصلہ سنادیا گیا، سابق پولیس اہلکارمجرم قرار

نسل پرستی ہماری قوم کی روح پر بدنما داغ ہے، صدرجوبائیڈن

جارج فلائیڈ کی موت: پولیس افسر کیخلاف عدالتی کارروائی میں ججوں کا انتخاب کیسے ہوگا؟

سابق پولیس افسر ڈیرک چاؤن پر ایک 46 سالہ سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کا الزام ہے

جارج فلائیڈ کی موت کے بعد کمپیوٹر پروگرامنگ میں بھی تبدیلیاں شروع

کوڈنگ میں ماسٹر اورسلیو کی جگہ، لیڈر اور فالوور، جبکہ بلیک لسٹ کی جگہ  ڈینالسٹ کی اصطلاح استعمال کریں گے

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

آخری رسومات میں سماجی رہنماوں سمیت سیاہ اور سفید فام افراد کی بڑی تعداد نےشرکت کی

سیاہ فام کی ہلاکت، امریکہ میں پولیس اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا

چند برے لوگوں کی وجہ سے پوری فورس کو برا کہنا ٹھیک نہیں، ٹرمپ

امریکہ میں ہنگامے: گولی لگنے اور تیزدھار آلے کے وار سے دو پولیس اہلکار زخمی

پولیس کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ ، اہل کار احتجاج کے دوران مظاہرین سے ٹکراو میں زخمی ہوئے

امریکی سیاہ فارم کی موت کامذاق اڑانے پر تین نوجوان گرفتار

نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ مینیسوٹا میں پولیس کے ہاتھوں غیر مسلح 46 سالہ سیاہ فام شخص کی موت کیسے واقعہ ہوئی

ٹاپ اسٹوریز