جام کمال کے اثاثوں میں با کمال اضافہ ،تفصیلات سامنے آگئیں

مالی سال 2023 میں جام کمال کے اثاثے کی مجموعی مالیت ایک ارب تیس کروڑ ہوگئی

سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

سابق وزیراعلی جام کمال ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کر چکے ہیں ، ذرائع

تحریک عدم اعتماد مسئلہ نہیں، ٹائمنگ غلط ہے، مشکلات میں اضافہ ہوا: وزیراعلیٰ بلوچستان

اپوزیشن کے تمام ارکان کا شکریہ کرتا ہوں کہ انہوں نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی تعاون کیا، عبدالقدوس بزنجو

جام کمال وزارت اعلیٰ کھونے کے غم میں عمران خان سے بھی آگے نکل گئے ہیں، اختر مینگل

بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے پی ڈی ایم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے، سربراہ بی این پی مینگل

چیئرمین سینیٹ کا عہدہ واپس لے لیں تاکہ ہمیں حقوق ملیں: جام کمال

یہ عہدہ بہت مہنگا پڑ گیا ہے، ہم فی سبیل اللہ تو سیاست تو نہیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہونا تھی۔

وزیراعظم کابینہ اراکین کو بلوچستان میں مداخلت سے روکیں: جام کمال کا مطالبہ

بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کو اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کا موقع دیں، وزیراعلیٰ

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار

میں نے اپنا اختیار اپنی جماعت بی اے پی کے اراکین اور اتحادیوں کو دیا، جام کمال

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد:اپوزیشن کے نمبرز پورے

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا مستقبل کا فیصلہ کل بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہوگا

بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں اپوزیشن اراکین کا احتجاجی دھرنا

ساتھیوں کو رہا کیا جائے، احتجاجی دھرنے میں شریک ناراض اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کا مطالبہ

ٹاپ اسٹوریز