ججز کے خلاف ریفرنس،بزرگ قانون دان عابد حسن منٹو کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

 سپریم جوڈیشل کونسل میں نمٹائے گئے اور زیر التوا ریفرنسز کی تفصیل منظر عام پر لائی جائے۔ 

ججز کے خلاف ریفرنس، پاکستان بار کونسل کے اعلان پر وکلاء کی ہڑتال

ہڑتال کے اعلان کو عملی جامہ پہننانے کے لیے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن ، سندھ ہائی کورٹ بار، کراچی باراورملیر بار حرکت میں آگئی ہیں۔

’ججز کے خلاف ریفرنس قانون کے مطابق ہے‘

امان اللہ کنرانی نے بلاجواز اعلان کئے ہیں، وکلاء سپریم جوڈیشل کونسل کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مسلم لیگ ن ججز کے ریفرنسز کا معاملہ ایوان میں اٹھائے گی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفرالحق نے اجلاس کی مشترکہ طورپر صدارت کی

ججز کے خلاف ریفرنس کا معاملہ، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ ، لاہور ہائیکورٹ  اور سندھ ہائی کورٹ کے ایک ایک جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے

’ اگر ججز کو فارغ کیا گیا تو 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے‘

ججز کے خلاف مبینہ ریفرنس دائرکیے جانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلے کی شدید مذمت

ٹاپ اسٹوریز