سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کیں، امریکی جج

راولپنڈی میں ڈکیتی، مزاحمت پر احتساب عدالت آزاد کشمیر کے جج قتل

ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

عمران خان مقدمات، سماعت کرنے والے دو ججوں کا تبادلہ کر دیا گیا

ایک جج کو ملتان بینچ جبکہ لارجر بینچ کے سربراہ کو راولپنڈی بینچ بھیج گیا ہے

جج رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گرفتار جج کو 4 سے 5 سال قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور

پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے منظور کی ہے۔

سپریم کورٹ: جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

چار ججز حق میں اور4 ان کی تعیناتی کیخلاف تھے، ذرائع

گائے کا بھلا ہوگا تبھی دیش کا بھلا ہوگا،مسلمان کی ضمانت مسترد: بھارتی ہائیکورٹ کی منطق

الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس یادو نے گائے کے تحفظ کے معاملے کو طالبان سے بھی جوڑ دیا۔

احمد علی شیخ کی بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھانے سے معذرت

صدر پاکستان اور چیف جسٹس کو مطلع کیا کہ وہ تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے

کینیڈا کی سپریم کورٹ میں پہلا مسلم جج نامزد

محمود جمال کی نامزگی کو ابھی ایوان نمائندگان کی جسٹس کمیٹی سے توثیق کی ضرورت ہوگی

جہانگیر ترین اور علی ترین کا کیس سننے والے جج کا تبادلہ

بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان کو ٹرانسفر کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز