ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں سفر کریں گے

مسافر ایپلی کیشن ٹیکسی کے ذریعے خودکار ٹیکسی کاربک کرسکتے ہیں

اب روبوٹ بھی کلاس لیں گے

فرانس میں تیار کردہ اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے۔

بلیو ٹوتھ چپل کی مدد سے امتحان میں نقل

بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرانے والے گروہ کے 40 کارندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، پولیس

جرائم پیشہ افراد کا بچنا اب مشکل، پنجاب پولیس نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی

پنجاب پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔

لاہور: پتنگ بازوں کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال

پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لیے جوانوں کو اسپیشل ڈرون کی تربیت دلائی اور انہوں نے پانچ کو گرفتار کرلیا۔

پنجاب پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کی سمت ایک قدم: الیکٹرانک سرویلنس کا آغاز

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے احکامات پر راولپنڈی پولیس کو باڈی کیم فراہم کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی

اب محکمہ موسمیات بتائے گا کہ کون سا بادل کتنی بارش برسائے گا اور بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت کیا ہو گی۔

یہ بات یقینی بنائیں کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غلط استعمال نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

سیکرٹری تجارت نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے اور آپریشنل سطح پر درپیش امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

بیلا حدید سائنسی طور پر دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار

بیلا حدید کو دنیا بھرمیں سب سے زیادہ جاذب نظر،  دلکش اور حسین خاتون کا لقب دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس

اجلاس میں  وزیر اعظم نے کہا  کہ ہماری اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے،  سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا۔

ٹاپ اسٹوریز