جرمن حکومت نے ہنر مند نو جوانوں کو بلانے کے لیے ویزا کے قوائد نرم کر دیے

نئے قوائد کے تحت متوقع طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کی تیاری کے دوران 9 ماہ تک جرمنی میں رہ سکیں گے

جرمنی میں بیرونی طلبہ کیلئے پڑھائی کے ساتھ کمانا مزید آسان ہو گیا

داخلے کی تیاری کے دوران 9 ماہ قیام ممکن ہوگا اور کام کرنے کا موقع بھی ملے گا

یورو 2024: کھلاڑیوں کیلئے نیا قانون، فٹبال میں مائیکرو چپ کا استعمال کیا جائیگا

آئندہ برس شیڈول ایونٹ میں لاء مب ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال ہوگی

جرمنی میں شدید برفباری، معمولات زندگی متاثر، سینکڑوں پروازیں منسوخ

میونخ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کو لوگوں کیلئے بند کر دیا گیا۔

جرمنی کی شہریت قوانین میں نرمی

جرمن زبان پر عبور رکھنے والے افراد 3 سال بعد قومیت حاصل کر سکیں گے۔

جرمن آرمی چیف نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمنی کے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

نیدر لینڈ، 3ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آتشزدگی، ایک ہلاک، 22 زخمی

پانامہ کے کارگو شپ میں 25 الیکٹرک گاڑیوں سمیت 2 ہزار857 گاڑیاں جرمنی سے مصر لے جائی جا رہی تھیں، کوسٹ گارڈ حکام

خیبرپختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کے لیے جرمنی میں روزگار کے مواقع

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لیں

جرمنی کا پاکستان کو 120 ملین یورو دینے کا وعدہ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو امداد دینے کا وعدہ

حکومت 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی، ساجد حسین طوری

جرمنی، یونان اور رومانیہ سمیت دیگر 50 ممالک کے ساتھ ورک ویزوں کے نئے معاہدے ہو رہے ہیں

ٹاپ اسٹوریز