سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی

قبل ازیں سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے بھی استعفیٰ دیدیا تھا

سپریم کورٹ، منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 25 اگست کو سماعت کرے گا جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

صدرارتی ریفرنس: سپریم کورٹ میں سماعت آج ہو گی

مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان آج اپنے تفصیلی دلائل کا آغاز کریں گے

این آئی سی ایل کیس: سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

این آئی سی ایل میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس ،جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پرمشتمل دورکنی بنچ نے کی۔ 

چیف جسٹس پاکستان کا ماڈل کورٹس کی کارروائی کا براہ راست آن لائن مشاہدہ

ججز صاحبان نے عدالتی کارروائی کو تقریبا 1 گھنٹے تک بڑے غور اور دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔ 

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس بحال کردیا

موبائل فون کمپنیوں  کی طرف سے فون کارڈز پر  اضافی ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔  

سپریم کورٹ کا اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم

سپریم کورٹ نے اسکول کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم جاری کر دیا، کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا

بلوں میں نامناسب ٹیکس وصولی سمیت اہم مقدمات کی سماعت

اسلام آباد: عدالت عظمی میں آج  پیٹرول ،گیس اور بجلی کے بلوں میں غیر مناسب ٹیکس وصولی از خود نوٹس

وزیر اعلیٰ جنگلات کی زمین پر قبضے میں ملوث، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خود جنگلات کی زمین پر قبضہ اور لوٹ مار میں ملوث ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز