مقبول عام فیصلے وقت کی کسوٹی پر پورے نہیں اترتے، قصوری

جسٹس آصف سعید کھوسہ ایسی میراث چھوڑیں گے جو ججوں اور وکلا کی آنے والی نسلوں کے لیے باعث فخر ہوں گی، خورشید قصوری کا خط

آخری دم تک انصاف کے لیے لڑوں گا، جسٹس آصف کھوسہ

فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بطور چیف جسٹس انصاف کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔

عدلیہ میں کرپشن انصاف کا قتل ہے، چیف جسٹس

جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں نے ملک کے لیے کام کیا اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

وکالت سے ریٹائرمنٹ تک کا سفر، چیف جسٹس کی مدت ملازمت کا آخری دن

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی تاحیات نااہلی اور مسلم لیگ ن کی صدارت سے ہٹانے کا کیس، عمران خان، جہانگیر ترین کی نااہلی سمیت کئی بڑے کیسز میں  اہم ریمارکس اور فیصلے جسٹس ثاقب نثار کی وجہ شہرت بنے

جناح اسپتال،این آئی سی وی ڈی اوراین آئی سی ایچ کے آڈٹ کا اعلان

 این آئی سی ایچ، این آئی سی وی ڈی اور جناح اسپتال کراچی وفاقی حکومت کے پاس رہیں گے۔

سپریم کورٹ کا عیسائی برادری کی شادیوں کو رجسٹر کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے عیسائیوں کی شادیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ دس ستمبر 2018 کو محفوظ کیا تھا۔

پی آئی اے کے پائلٹس کی پینشن میں اضافہ کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے پینشن میں اضافے سے متعلق پائلٹس کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو نمٹا دیا اور درخواست خارج کر دی۔

پاکپتن اراضی کیس، جے آئی ٹی نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیا

جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر نے مؤقف اختیار کیا کہ ہجرہ شاہ مقیم اور دربار حافظ جمال کی زمین بھی دی گئی تھی۔

اصل خوشی والد کے گھر آنے پر ہوگی، مریم نواز

مجھے خدا کی ذات اور اس کی رحمت پر مکمل یقین ہے،مریم نواز

آئی پی پیز کیس، وفاقی وزیر توانائی سپریم کورٹ میں پیش

جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ عمر ایوب صاحب یہ کس طرح کے معاہدے ہیں کیا آپ نے کبھی غور کیا ؟

ٹاپ اسٹوریز