تاحیات نااہلی کیس: فیصل واوڈا کی ایک اور غلط بیانی

جس منسوخ شدہ پاسپورٹ پر انحصار کر رہے ہیں وہ ایکسپائر تھا، جسٹس عائشہ ملک

خورشید شاہ کے بعد اہلخانہ کےلیے ریلیف،ضمانت منسوخی کےلیے نیب اپیلیں خارج

مرکزی ملزم ضمانت پر ہے توشریک ملزمان کو جیل کیسے بھیج سکتےہیں، چیف جسٹس

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں، حلف اٹھا لیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک پیر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گی

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیں گے۔

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری

ججز تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پیپلز کے رہنما فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا۔

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جسٹس عائشہ پارلیمانی کمیٹی سے منظوری کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون جج تعینات ہوں گی۔

سپریم کورٹ: جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

چار ججز حق میں اور4 ان کی تعیناتی کیخلاف تھے، ذرائع

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج ہونگی؟

اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کو جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہونے والی نشست پر تعینات کیے جانے پہ غور ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز