آپ کی باتیں بہت بار سن چکے ہیں، جسٹس علی باقر نجفی کا عمران خان سے مکالمہ

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسپتال حملہ کیس: ’اس طرح جنگوں میں بھی نہیں ہوتا‘

لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کی رہائی کی چار درخواستوں پر سماعت، جسٹس علی باقر نجفی کا واقعے پر سخت برہمی کا اظہار

نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی ،مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

مریم  نواز  کے  وکیل نے  موقف  اختیار  کیا  کہ  عدالت  ہمیں آج بحث کرنے دے تاکہ کیس کی کچھ تصویر سامنےتو آ جائے  جس  پر  عدالت  نے  ریمارکس  دیے  کہ  ہم چاہتے ہیں پراسییکیوشن کے سامنے نیب کے جواب پر  آپ بحث کریں۔ 

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

یونیورسٹی آف سرگودھا، غیرقانونی بھرتیوں پر وائس چانسلر سے جواب طلب

لاہور: عدالت نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں غیرقانونی بھرتیوں کی درخواست پر وائس چانسلر کو جواب داخل کرنے کا حکم

ٹاپ اسٹوریز