سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں فل کورٹ بننے کا امکان

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 کنی لارجر بینچ نے حکم امتناع دیا تھا

پارلیمنٹ تنازعات خود حل کرے، یہ عدالت کا کام نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطابندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کی

سیاسی لیڈر شپ کو سیاسی استحکام کے لیے مذاکرات کرنا ہوں گے، چیف جسٹس

جمہوریت کا استحکام آئین وقانون کی بالادستی سے وابستہ ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا 9 ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

آئینی اداروں کو نیچا دکھایا گیا تو عدالت اداروں کے تحفظ کے لیے ذرا ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہو گی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے ججز نے سیلاب زدگان کے لیے تین دن اور اسٹاف نے دو دن کی تنخواہ عطیہ کی ہے، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب

سپریم کورٹ نے معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

حجاج کرام کی مشکلات کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر رہے ہیں, چیف جسٹس

سیاسی جماعتیں، چیمبرز آف کامرس، ریگولیٹری ادارے مصالحتی انداز اختیار کریں: چیف جسٹس

غریب سائلین کے لئے قانونی چارہ جوئی ایک مہنگا عمل بن چکا ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا مصالحتی کانفرنس سے خطاب

ججز پر الزامات لگانا اور انگلیاں اٹھانا بند کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کا ججز کو تنخواہ دارملازم کہنا اور الزام تراشی انتہائی نامناسب ہے

سپریم کورٹ کا سندھ میں کم سے کم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم

سندھ میں تمام انڈسٹریل اور کمرشل ملازمین کو کم سے کم اجرت 19 ہزار ادا کی جائے،سپریم کورٹ

پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج

سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کی گئی، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز