مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس ،ملک ریاض کے داماد اور فہمیدہ مرزا کے بیٹے کے خلاف ریفرنس دائر

 اومنی گروپ کا مرکزی کردار عبدالغنی مجید اور سابق ڈی جی منظور قادر کاکا بھی 16 ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔ 

جعلی بنک اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرانزیکشنز بہت بڑا جرم ہے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد:جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق  ایک کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں

آصف زرداری 9 مئی کو نیب راولپنڈی طلب

آصف زرداری کو مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس اور سندھ حکومت سے غیر قانونی ٹھیکے حاصل کرنے کے کیس  میں تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیاہے۔

جعلی بنک اکاونٹس کیس، بیرون ملک سے گرفتار 2 ملزمان اسلام آباد منتقل

ذرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار اومنی گروپ کے چیف فائننشل افسر عارف خان اور ملزم محمد عمیر نیب راولپنڈی کے حوالے کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز