آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع

سابق صدر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

بلاول کو پھر نیب کا بلاوا

انہیں 29 مئی صبح 11 بجے اولڈ نیب ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

آصف زرداری کے کیسز سے متعلق رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی گئیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نے زرداری کو 16 مئی کو طلب کر لیا

 سابق صدر کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، ذرائع

آصف زرداری اور فریال تالپور کا ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گاڑیوں کی ٹیکس کے حوالہ سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، اسلام آباد کی احتساب عدالت کا نیب ریفرنس پر اعتراض

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے تمام کاغذات اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جمع کرا دیے ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس، عبدالغنی اور انور مجید کی معصوم بننے کی کوشش

منی لانڈرکیس کے ملزمان عبدالغنی مجید اور انور مجید کی جانب سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے

اومنی، زرداری اور بحریہ گروپ کی جائیدادیں منجمد کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔

منی لانڈرنگ جے آئی ٹی رپورٹ، سماعت کل ہوگی

ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات  کے لیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دس سے زائد جلدوں پر مشتمل سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے

ٹاپ اسٹوریز