جعلی کال اپ نوٹس بھیجنے کے معاملے کی انکوائری چیرمین نیب کریں ، سندھ ہائیکورٹ

ڈی جی نیب کراچی سندھ ہائیکورٹ کی طلبی پر ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے ۔ 

سندھ ہائیکورٹ:شہری کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجنے پر ڈی جی نیب طلب

ڈی جی نیب کوشہری شمشاد علی کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجنے کا معاملے پر 16اپریل کو طلب کیا گیاہے۔

نیب کی جانب سے ملزمان کو جعلی کال اپ نوٹس بھیجے جانےکا انکشاف

یہ انکشاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ہوا۔ اس  پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز