جمشید دستی اور اقبال آفریدی کی رکنیت بحال

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دونوں اراکین کو ایوان میں حاضری کی اجازت دیدی

قومی اسمبلی اجلاس، جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل

صدر کے خطاب کے دوران جمشید دستی اور محمد اقبال نے نامناسب زبان کا استعمال کیا، اسپیکر قومی اسمبلی

جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں باقاعدہ شمولیت اختیارکرلی

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم این اےجمشیددستی نےاپنابیان حلفی جمع کروا دیا

جمشید دستی 4حلقوں سے الیکشن کیلئے اہل قرار

پی ٹی آئی رہنما نے این اے 175, 176 اور پی پی 269اور 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں

جمشید دستی کے علاقے کے لوگوں نے انہیں جھوٹا اور فریبی قرار دے دیا

حلقے کے مرد و خواتین نے جمشید دستی کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگا دیے

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

رہائش گاہ پر کسی قسم کا ریڈ نہیں کیا گیا اور نہ ہی انکی فیملی کو ہراساں کیا گیا، ایس ایچ او سٹی مظفر گڑھ

جمشید دستی کی اہلیہ نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

نازیہ جمشید نے این اے 175 اور این اے 176 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ ، کاغذات نامزدگی بھی مسترد

چیف جسٹس سے درخواست کی کہ ہمارے گھروں کی چار دیواری کا تقدس پامال ہونے سے بچایا جائے، رہنما پی ٹی آئی

جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ٹاپ اسٹوریز