انتخابات میں مبینہ دھاندلی: جمعیت علمائے اسلام کا تحریک چلانے کا اعلان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اجلاس سے خطاب کریں گے،پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا

پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کی بیٹھک، اندرونی کہانی سامنے آگئی

انتخابی الائنس میں متحدہ قومی موومنٹ ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ، پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام شامل ہیں۔

عمران خان حکومت سے باہر آ کر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے، فضل الرحمان

عمران خان کے پاکستان توڑنے کے ایجنڈے کو ہم 12 سال سے سامنے لارہے ہیں۔

جے یو آئی کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

19مئی کوکراچی میں مزار قائد پر تاریخی جلسہ ہوگا۔ترجمان جے یو آئی

اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، عمران خان

کٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل پر غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

حکومت کی جے یو آئی ف کو بڑی پیشکش

ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہمارے ڈپٹی چیرمین سینٹ بن جائیں، پرویز خٹک

فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

جے یو آئی ف کو الیکشن کمیشن نے الگ انتخابی نشان الاٹ کیا تھا، موقف سنے بغیر فضل الرحمان کی پارٹی کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے دیا گیا۔

وفاقی وزرا  کا مولانا فضل الرحمان پر حج اور عمرہ کوٹہ میں کرپشن کا الزام

مولانافضل الرحمان نے کبھی کشمیر کازکی بات ہی نہیں کی ، مولانا نے اسلا م کا نام استعمال کیا، مراد سعید

جے یو آئی نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی

 سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے قبل نہیں ہو سکتے، عبدالغفور حیدری

ٹاپ اسٹوریز