پشاور جلسہ: پی ڈی ایم منتظمین کیخلاف مقدمہ درج

پی ڈی ایم منتظمین کے خلاف مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

فضل الرحمان کی قیادت میں نیا اپوزیشن اتحاد تیار: ن لیگ، پیپلزپارٹی باہر

جے یو آئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی اور نیشنل پارٹی نئے اتحاد کا حصہ ہوں گی۔

مولانا فضل الرحمان نے’پلان بی‘ میں تبدیلی کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ  رات 8 بجے روڈ آزادی مارچ ختم کرکے شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھول دی جائیں گی ۔

آزادی مارچ: اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

تمام  اسپتالوں کے ڈاکٹرز اور عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

آزادی مارچ کب کہاں سے نکلے گا؟ پنجاب پولیس کیسے نمٹے گی؟

ذرائع کا کا کہناہے کہ آزادی مارچ کا پہلا پڑاؤ سکھر میں ہوگا ۔ سندھ اور بلوچستان سے آنے والے قافلے سرائیکی وسیب کےضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد سے پنجاب میں داخل ہونگے۔

مولانا کے آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں شروع

پولیس نے گرفتار ملزمان کی مدد سے مختلف جگہوں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے7 رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل

حکومتی کمیٹی میں اسد قیصر، صادق سنجرانی، شفقت محمود، اسد عمر، نور الحق قادری اور پرویز الہی شامل

جے یو آئی پر پابندی کی درخواست خارج

درخواست میں جمعیت علمائے اسلام  پر پابندی عائد کرنے کی بھی استدعا کی گئی تھی

جے یو آئی ف کا دھرنا کتنے دنوں کا ہوگا؟ ہدایت نامے میں سب بتادیا گیا

مولانا فضل الرحمان کے اعلان کردہ  آزادی مارچ کے سلسلے میں جے یو آئی ف نے کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔

ٹاپ اسٹوریز