آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاقومی کرکٹ ٹیم کےاعزازمیں افطارڈنر

کھلاڑیوں نےکاکول میں ملنےوالی ٹریننگ پرپاک فوج کاشکریہ اداکیا

امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

ان قوتوں کو شکست ہوئی ہے جو اپنے مذموم ایجنڈے کیلئے قوم میں تقسیم اور دراڑپیدا کرنا چاہتی تھیں، میاں شہباز شریف

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

جنرل پیٹرک نکولس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف

منظم منصوبہ بندی کے تحت پیش آنے والے المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی، جنرل سید عاصم منیر

صدر مملکت نے آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا

صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو بھی نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔

سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جیسا سربراہ ملنا اللہ کا خاص فضل ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے آرمی چیف کو فون کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

پاکستان میں امریکی مشن کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

منتخب سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کےلیے پرعزم ہیں،امریکی سفارتخانہ

ٹاپ اسٹوریز