علی ظفر کیس: گلوکارہ میشا شفیع اور عفت عمر سمیت 8 ملزمان طلب

علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے خلاف ہونے والی کمپین سے متعلق درخواست دی جس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گٸی تھی۔

وفاقی محتسب کشمالہ طارق بھی سوشل میڈیا پر ٹرولنگ سے پریشان

ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کی عزت محفوظ نہیں

طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام، میڈیکل کالج کا ڈاکٹر گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق گومل میڈیکل کالج کے گرفتار ڈاکٹر محمد نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا

اوبر گاڑیوں میں خواتین پر ہزاروں جنسی حملوں کا انکشاف

سال 2017 اور 2018 میں امریکہ میں جنسی ہراسانی کے 6 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے، آن لائن ٹیکسی سروس اوبر

میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان  عدالتی جنگ میں آج کیا ہوا؟

اداکار علی ظفر  نے کہاہے کہ  گلوکارہ میشا شفیع نے سستی شہرت اور پیشہ وارانہ حسد کے باعث ہراسگی کا الزام عائد کیا۔

جنسی ہراسگی: گلوکارہ میشا شفیع کا ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد آئندہ سماعت پرفریقین کےوکلاء کودلائل کیلئےطلب کرلیا ہے۔ 

علی ظفر معافی مانگیں یا 2 ارب دیں، میشا شفیع

میشا شفیع نے ایک ارب کے جواب میں دو ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

گلوکار کرس براؤن جنسی ہراسگی کے الزام میں گرفتار

امریکی گلوکار کرس براؤن اور دو دیگر افراد کو ملکی دارالحکومت  پیرس سے ہراسگی کے الزام میں گرفتار کیا گیا

لیڈی گاگا نے رابرٹ کیلی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

گلوکارہ نے رابرٹ کیلی کے ساتھ گائے گئے گانے کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے

ٹاپ اسٹوریز