ہزاروں سال سے گمشدہ شہر دریافت

ماہرین کے خیال میں وہاں کم از کم 10 ہزار افراد مقیم تھے۔

نایاب نسل کا پاڑہ ہرن مقامی عدالت میں پیش

نواحی جنگل سے مقامی آبادی میں آنے والے نایاب نسل کے پاڑہ ہرن کو محکمہ وائلڈ لائف حکام نے عدالت نے پیش کیا۔

وادی نیلم میں چیتے نے حملہ کر کے2 نوجوان مار ڈالے

دونوں نوجوان قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔

جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج

دوران سماعت عدالتی اہلکار نے تین دفعہ ملزمہ کا نام پکارا لیکن وہ پیش نہ ہوئی

شیرانی کےجنگلات میں کئی دنوں سے لگی آگ پرقابو پالیا گیا

ایران کافائرفائٹنگ ہیلی کاپٹرآگ بجھانے میں مدد گارثابت ہوا

شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ

آگ زیادہ تر پہاڑی چوٹیوں پر دس ہزار فٹ کی بلندی پر آبادی سے دور ہے۔

بزدل شیر درخت سے لپٹ گیا

بھینسوں کے جانے کے بعد شیر درخت سے اتر آیا۔

اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر لگی آگ تاحال بے قابو، 5 گھنٹے گزر گئے

مارگلہ ہلز پر لگنے والی آگ نے جنگل کے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز