افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پر امن سیاسی حل پر اتفاق

امن کی خاطر جنگ میں بہادری دکھانے کے بجائے امن میں بہادری دکھانا زیادہ اہم ہے، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی زیر قیادت فریقین کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سےملاقات

وزیر خارجہ جواد ظریف ایک ایسے وقت میں اسلام آباد پہنچے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں شکست ہو چکی ہے۔

ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے لیے آواز اٹھائیں گے، وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیاں ہٹانے کی کاوشوں پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔

جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کا امریکہ کے خلاف اہم فیصلہ

امریکہ کی بلیک میلنگ اورسازشی مہم سےمغلوب نہیں ہوں گے، کسی بھی وقت جواب دینےکا حق رکھتے ہیں، جواد ظریف

آرمی چیف کی ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات

ملاقات کے دوران ایرانی صدر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

ایرانی حکومت کا عمران خان کی ثالثی کی کوششوں کا خیرمقدم

وزیراعظم آج ایران کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے جہاں ان کی ملاقات صدر حسن روحانی سے متوقع ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر باہمی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ 

امریکہ نے ایران کے متعلق فیصلہ کن اقدام کے لیے اقوام متحدہ سے امید باندھ لی

امریکہ، ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی معاونت حاصل کرنے کی پوری کوشش کرے گا۔ سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ: اقوام متحدہ کی تحقیقات تسلیم نہیں کریں گے، ایران

ایران کو اس حوالے سے مطلع نہیں کیا گیا اور نہ ہی بتایا گیا ہے کہ تحقیقات کس بنیاد پر کی جارہی ہیں؟ وزیرخارجہ جواد ظریف

ایران پر کسی بھی حملے کا مطلب کھلی جنگ ہو گی،جواد ظریف

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران  کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم گزشتہ روز دیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز