جوڈیشل کمیشن اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع

جسٹس فضل سبحان، جسٹس خورشید اقبال اور جسٹس شاہد خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دی گئی

جوڈیشل کمیشن کیجانب سے مختلف شخصیات کو نوٹس جاری

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور ایڈووکیٹ طارق رحیم کو بھی نوٹس جاری کیے گئے۔

ججز آڈیو لیکس، حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا

کمیشن کی سربراہی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے

جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کا مقدمہ درج، عمران خان سمیت سب کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

عمران خان کو ایسا کرنے کی ترغیب اس کو دی جانے والی اسپیشل ٹریٹمنٹ کا نتیجہ ہے، وفاقی وزیر داخلہ

عمران خان جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کریں، وزیر اعظم

عمران خان ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہے ہیں۔

ارشد شریف قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، ابھی جوڈیشل کمیشن کی ضرورت نہیں، عدالت

ریاستی ادارے اس معاملے کو بہتر حل کر سکتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے ریمارکس

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش

جسٹس شاہد وحید، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے، ذرائع

25 مئی کا واقعہ، پنجاب حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا

جوڈیشل کمیشن کی نگرانی جسٹس ریٹائرڈ بلال کریں گے اور ملوث ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

جوڈیشل کمیشن کے رکن نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

چیف جسٹس کی ذمہ داری ہے کہ تمام ممبران کے تحفظات کو دور کریں، ایڈووکیٹ اختر حسین

ٹاپ اسٹوریز