ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی سفیر

ایران ایسے مطالبات کر رہا ہے جن کا تعلق جوہری معاہدے سے نہیں، راب میلی

ایران کے لیے ایٹمی ہتھیار بنانا چند ہفتوں کا معاملہ ہوگا، امریکہ

پچھلے کچھ عرصے میں  ایران نے اپنے جوہری پروگرام کی رفتار بڑھا دی ہے۔

جنگ کا زمانہ گیا اب سفارتکاری کا دور ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر نے طالبان سے خواتین کے حقوق دینے پر زور دیا۔

امریکا ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کو تیار

ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات آسٹریا میں 6 اپریل سے ہوں گے۔

ایران اشتعال انگیزی سے گریز کرے، جنرل کینیتھ میکنزی

امریکہ اس وقت تہران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کے سربراہ کا دورہ عمان کے موقع پر انٹرویو

جوہری معاہدے پر عملدرآمد کیلیے پابندیاں ختم کرنا ہونگی، ایرانی سپریم لیڈر

امریکہ کو لفظی نہیں عملی لحاظ سے ایران پرعائد پابندیاں مکمل طور پہ ختم کرنا ہوں گی۔

امریکہ ایران تنازعہ، امریکی صدر نے نیٹو سے مدد کی اپیل کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ایران عالمی جوہری معاہدے سے دستبردار

ابھی اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ جوہری پروگرام کو کس قدر وسعت دی جائے گی۔

ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا، سعودی وزیرخارجہ

ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ کمزور ہے لہذا اس میں ترمیم ضروری ہے۔ وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر

امریکہ کا جوہری معاہدہ کی دستبرداری کے بعد پہلا کروز میزائل تجربہ

 امریکہ نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز