جانی خیل ، فائرنگ کا تبادلہ ، 2 جوان شہید ، 2 دہشتگرد ہلاک

شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور حوالدار محمد انور شامل ہیں

سوڈان، فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ، گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں

سیکیورٹی فراہم کرنا سوڈان حکومت کی ذمہ داری ہے، ہاکستانی سفارتخانہ

شمالی وزیرستان:فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپ،2 دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید

دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھے۔

کرم ایجنسی میں جھڑپ،3 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

انڈیااور چین کےدرمیان اروناچل پردیش سرحد پر جھڑپ

جھڑپ کےدوران 30سے زائد بھارتی فوجی زخمی ہوئے

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، حوالدار شہید

39 سالہ شہید حوالدار عمر حیات لاچی کوہاٹ کے رہائشی تھے، آئی ایس پی آر

افغانستان: طالبان اور سیکیورٹی فورسز کےدرمیان شدید جھڑپیں

افغانستان کے 13 صوبوں کے 80 مختلف اضلاع میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان خونی جھڑپیں ہوئی ہیں۔

سندھ: اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی جھڑپ

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہا سندھ میں آجکل کتوں کا راج ہے

کابل: افغان فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک، 27 زخمی

افغان وزارت دفاع کی طرف سے دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز