جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے

مسلم لیگ (ن) کے صدیق بلوچ 113542 ووٹوں سے کامیاب

صدیق خان بلوچ کو جہانگیر ترین پر بڑی برتری حاصل

این اے 155 لودھراں کے 238 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

لودھراں میں پولیس دھاوے کے معاملے کا ڈراپ سین

یہ ریٹرنگ افسر اور پریذائیڈنگ افسر میں جھگڑے کا معاملہ ہے، قریبی ذرائع جہانگیر ترین

این اے 155لودھراں، عفت طاہرہ سومرو کا جہانگیر ترین کے حق میں دستبرداری کا اعلان

عوام این اے 155 میں جہانگیر خان ترین کو ووٹ دیں، رہنما تحریک انصاف

کبھی کسی کو چور ڈاکو نہیں کہا ، آنیوالی حکومت کو پورے 5 سال دیئے جائیں ، جہانگیر ترین

حکومت بننے کے بعد نواز شریف ہمارے لیڈر ہونگے ، ملکر معیشت کو چمکائیں گے ، جلسہ سے خطاب

این اے 149:ٹکر کا مقابلہ ، کون کس پر بھاری؟

جہانگیر ترین اور ملک عامر ڈوگر کے مابین سخت مقابلہ متوقع

انتخابات 2024 کے پچاس بڑے ٹاکرے

تین سابق وزرائے اعظم سمیت کئی بڑے سیاسی شخصیات کا پارلیمانی مستقبل غیر یقینی، سیاسی دنگل کا حصہ نہیں

پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر آئی پی پی میں شامل ہو گیا

جہانگیر ترین نے ارشد بخاری کو پارٹی مفلر پہنایا اور آئی پی پی میں خوش آمدید کہا

پی ٹی آئی کا امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز