پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم

نئے پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم

سشما سوراج کی ایک بار پھر پاکستان پر تنقید

بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک وہ دہشت گردوں کے خلاف کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھاتا۔

بی بی سی نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی، وزیر بھی بے نقاب

بھارت کے وزیرشندلیہ گریراج سنگھ کی جانب سے ’ٹوئٹر‘ پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو بی بی سی نے جعلی قرار دے کر دنیا کو سچائی بتادی۔

بھارت: پلوامہ واقعہ سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کے سپرد

عمران خان کے ٹی وی پر قوم سے خطاب کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے پلوامہ واقع سے متعلق کچھ تفصیلات پاکستانی حکام کے حوالے کی ہیں۔

مدرسے کا کشمیر واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، فواد چودھری

مدرسے میں 700 کے قریب طلبا زکوٰۃ اور صدقات پر تدریسی عمل میں مصروف ہیں۔

پلوامہ واقعہ :سلامتی کونسل میں بھارت کو سفارتی محاذپر ناکامی

بھارت چھ دن سے اس بات کی کوشش کررہا تھا کہ پاکستان کا نام اعلامیہ میں شامل ہو جائے لیکن سلامتی کونسل نے صرف جیش محمد کا نام شامل کیا۔

ٹاپ اسٹوریز