لاہور ہائیکورٹ: جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنیکا حکم

جسٹس طارق سلیم شیخ نے یہ حکم پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چوہدری کی درخواست پر جاری کیا ہے۔

کونسی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا، تحریک شروع ہو گی جب تم جیل جاؤ گے، مریم اورنگزیب

آئین شکن، فارن ایجنٹ اور توشہ خان چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے اورانتخابی مہم کے آغاز کا اعلان

آئین کا تحفظ  سپریم کورٹ کا فرض تھا جو بخوبی نبھایا، عمران خان

رانا ثنا اللہ ہمت کریں، چار دن میں بس ہو گئی، پولیس گرفتار کرنے کے بجائے بھاگ رہی ہے، اعجاز چودھری

اب یہ آئین کو پامال کرنے جا رہے ہیں، جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن کی میڈیا سے گفتگو

جیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن چکی، راناثنااللہ

صرف 100 لوگوں نے گرفتاری دی اس میں سے بھی 80 فیصد رہائی چاہتے ہیں۔

جیل بھرو تحریک راولپنڈی پہنچ گئی، فیاض الحسن چوہان گرفتار

کسی کا باپ بھی اب الیکشن نہیں روک سکتا، شیخ رشید

عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی، پرویز خٹک

 پشاور سے شاہ فرمان، عاطف خان ، عبد الشکور سمیت دیگر رہنما بغیر گرفتار کے واپس چلے گئے۔

پشاور میں کارکنان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئی تیار نہیں، اعجاز چودھری

 کسی بھی سیاسی قیدی نے رہائی کے لیے رجوع نہیں کیا، فواد چودھری

جیل بھرو تحریک: گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو دوسرے شہر منتقل کرنے کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی ، اسد عمر سمیت دیگر رہنماوں کو دوسرے اضلاع منتقل کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز