موٹروے ایم ون شدید دھند کی وجہ سے بند

سوات ایکسپریس وے اسماعیلیہ سے ایم ون جانے والی ٹریفک کا رخ جی ٹی روڈ کی طرف موڑ دیا گیا۔

جی ٹی روڈ پر تین منزلہ ہوٹل گیس سلنڈر پھٹنے سے زمین بوس ہو گیا

6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو اہلکار

کسانوں کا ایک بار پھر مطالبات کے حق میں اسلام آباد کا رخ ، راستے بند

ایکسپریس وے اور جی ٹی روڈ پر رکاوٹوں کے باعث شدید ٹریفک جام ہے

موٹر وے پر 50 کی چیز 100روپے میں فروخت، پی اے سی کا چیف سیکرٹریز کو خط لکھنے کا فیصلہ

اشیاء کی قیمتوں کو مانیٹر کرنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے، سیکرٹری مواصلات

دریائے جہلم کا پل مکمل، چناپ کاجزوی طور پر کھول دیا گیا

وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا میں انٹرنیٹ سروس بند ہے

جی ٹی روڈ کلئیر کر دی گئی، علی محمد خان

کالعدم ٹی ایل پی کا دھرنا جی ٹی روڈ سے کھلے گراؤنڈ میں منتقل

فیض آباد میں پھر دھرنے کا اعلان

پورے ملک سے تاجر براستہ زیرو پوائنٹ فیض آباد پہنچیں گے، اجمل بلوچ

پاکستان: مختلف شہروں میں احتجاج: شاہراہیں بند، ٹریفک شدید متاثر

شہریوں کو بے پناہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور منٹوں کو سفر گھنٹوں میں بھی طے نہیں ہو رہا ہے۔

پنجاب:جی ٹی روڈ سے ملحقہ اضلاع کورونا سے زیادہ متاثر

پنجاب کے140چھوٹے بڑےعلاقوں میں لاک ڈاوَن کیا ہوا ہے، کچھ شہروں میں لوکل ٹرانسمیشن سے وائرس پھیلا، یاسمین راشد

اٹک: زمین کا تنازع، مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق چار شدید زخمی

لواحقین کے احتجاج کے سبب راولپنڈی، پشاور اور ایبٹ آباد جانے والی شاہراہوں پہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز