جی ڈی اے، جماعت اسلامی،جے یو آئی کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان

جب تک مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا اس وقت تک آئینی جدوجہد جاری رہے گی۔

سندھ میں نگران حکومت، مشاورت شروع

ایم کیو ایم کا وفد جمعرات کو جی ڈی اے کے وفد سے ملاقات کرے گا۔

اہم سیاسی شخصیت پیپلز پارٹی میں شامل

غوث بخش مہر اور عارف مہر نے کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔

سندھ: بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پی پی نے غیر سرکاری و غیر حتمی تنائج کے تحت میدان مار لیا

غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جی ڈی اے دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔

پانی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے، فہمیدہ مرزا

سیاستدانوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو دوسرے اداروں کی طرف دیکھیں گے، جی ڈی اے رہنما

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے پردہ شروع کردیا

ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے، ایم پی اے سندھ اسمبلی

حکومت سندھ کی اپوزیشن کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے، فہمیدہ مرزا

وفاق میں اپوزیشن کو وقت دیا جاتا ہے، مگر سندھ میں بولنے نہیں دیا گیا

فواد چودھری پہلا وفاقی وزیر ہے جس کا فوکس ایک صوبہ ہے، مرتضیٰ وہاب

کیا آرٹیکل 140 کا نفاذ صرف سندھ میں ہونا چاہیے باقی صوبوں میں نہیں؟ حکومت سندھ کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

گلہ ہے کہ احتساب ہو ہی نہیں رہا ہے: ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

صوبے رائلٹی تو لے رہے ہیں لیکن اختیارات و وسائل کو ضلعی سطح تک منتقل کرنے سے ہچکچاتے ہیں، وفاقی وزیر کا انٹرویو

سندھ میں 50 فیصد پانی چوری ہو رہا ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

 حکومت سندھ نے کوٹری بیراج کی زمینوں پر چاول کی کاشت پہ پابندی عائد کردی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ

ٹاپ اسٹوریز