حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کے 5 میچز کیلئے این او سی جاری

اسامہ میر کو بھی5 میچز اور زمان خان کو 4 میچزکیلئے این او سی جاری کیا گیا

ورلڈکپ، انگلینڈ کے مارک ووڈ نے حارث رؤف کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ توڑ دیا

حارث رؤف نے نیدرلینڈز کے خلاف 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی تھی

حارث رؤف کو فٹ قرار دے دیا گیا

فاسٹ باؤلر نے باؤلنگ کرانا شروع کر دی

جسم کے ہر حصے میں درد ہے، حارث رؤف

درد سب جگہوں پر ہے، پاؤں میں سر میں اور پسلیوں میں بھی درد ہے،فاسٹ باؤلر

نسیم شاہ اور حارث رؤف ایشیا کپ کے بقیہ میچز سے باہر

قومی ٹیم کی مینجمنٹ نے سری لنکا کیخلاف سپر 4 مرحلے کے میچ کیلئے متبادل کھلاڑیوں کے ناموں پر غور شروع کر دیا۔

حارث رؤف کی بھارت کے خلاف 10 کی 10 وکٹیں حاصل کرنے کی خواہش

پاک بھارت میچ ہائی پریشر میچ ہے جس میں ہر کھلاڑی پر پریشر ہوتا ہے، فاسٹ باؤلر

حارث رؤف کو ڈی ایس پی کا عہدہ مل گیا

اسلام آباد پولیس نے فاسٹ باؤلر کو جذبہ خیر سگالی کا سفیر مقرر کردیا

حارث رؤف کا نکاح ہو گیا

نکاح کی تقریب میں شاہین شاہ آفریدی بھی شریک ہوئے

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے، پی سی بی

میلبرن گراؤنڈ حارث رؤف کا دوسرا گھر

حارث رؤف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہیٹ ٹرک بھی کرچکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز