نواز شریف سب سے زیادہ ناراض اور متاثر نظر آتے ہیں، حافظ حسین احمد

شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کو منانے سے پہلے اپنے بھائی کوتو منالیں،رہنما جمعیت علماء اسلام

 فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، آئندہ بھی ہوتا رہیگا: حافظ حسین

 نواز شریف نے ضیا الحق کی برسی سے بے نظیر کی برسی تک اپنی سیاست ڈبو دی۔

جمہوریت کے خواہاں جمعیت میں موروثیت کے قائل ہیں، حافظ حسین

یہ جمہوریت کی کون سی قسم ہے کہ اختلاف رائے سب سے بڑا جرم قرار دے دیا گیا؟ ہم نیوز سے خصوصی بات چیت

جے یو آئی (ف): پارٹی ترجمان حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا

جے یو آئی (ف) کے رہنما اسلم غوری کو شعبہ اطلاعات کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم خود اداروں کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں، قمرالزماں کائرہ

حکومت کے خلاف احتجاج مرحلہ وار کریں گے، رانا تنویر حسین کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے، حافظ حسین احمد

سینئر سیاستدان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 10 سے 15 لوگ عدم اعتماد کے لیے تیار ہیں اور وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتے ہے۔

مذاکرات وزیراعظم کے ڈی این اے میں ہی نہیں ہیں، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان نے ہم سے وعدہ کیا تھا کمیشن بنایا جائے گا اور ہر حلقہ کھولا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز