حافظ سعید کو 5 سال 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے 2 مقدمات میں حافظ سعید کے خلاف فیصلہ سنادیا۔

حافظ سعید کو استثنیٰ ملنے پر بھارتی پروپیگنڈہ مسترد

استثنی سلامتی کونسل کمیٹی کے ضابطہ کار 1267 کے مطابق ملا، دفترخارجہ

حافظ سعید کی گرفتاری پر ٹرمپ کا تبصرہ

دس سال تلاش کے بعد ممبئی حملوں کا نام نہاد ماسٹر مائنڈ پاکستان میں گرفتار ہو گیا، ٹرمپ

حافظ سعید کو داخلی معاملات پر گرفتار کیا گیا ، ترجمان پنجاب حکومت

ملک میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہو رہی ہیں اور حکومت اس حوالے سے ضروری اقدامات اٹھاتی آئی ہے، شہباز گل

کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

حافظ سعید کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ لاہور سے گوجرانوالہ جارہے تھے، ذرائع

دہشتگردوں کی معاونت، پانچ کالعدم تنظیموں پر مقدمات درج

مقدمات میں حافظ محمد سعید، عبدالرحمان مکی، امیر حمزہ اور محمد یحییٰ عزیز کو بھی نامزد کیا گیا ہے

جماعت الدعوۃ کے مولانا عبدالرحمان مکی گرفتار

مولانا مکی کو ملک گیر سطح پر کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پہ انتہائی اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز