دو مختلف ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق ، 27 زخمی

زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق قازقستان سے ہے جو یہاں تبلیغ کیلئے آئے ہوئے ہیں

زائرین سے بھری گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 18 افراد جاں بحق

حادثے میں زخمی ہونے والے 40 افراد کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج

شیخ رشید کی کراچی منتقلی روکنے کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد

بلوچستان، دستی بم حملہ، دھماکہ، تین اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

پولیس ناکے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس سے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔

قومی شاہراہ پر گاڑی میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوع کے اطراف کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال

ملاقات میں حب اور بوستان میں صنعتی ترقیاتی زون کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا، معاون خصوصی

حب: مسافر کوچ، آئل ٹینکر میں تصادم، 20 افراد جاں بحق

مسافر بس میں لوگوں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے جنہیں نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بلوچستان میں نیا بلدیاتی نظام لائیں گے: وزیر بلدیات

حب:  بلوچستان کے صوبائی وزیربلدیات  سرداصالح بھوتانی نے کہا ہے کہ حکومت صوبہ میں نیا بلدیاتی نظام لائے گی۔ حب

کوئٹہ میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

کوئٹہ۔:  کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں گندے پانی سے لیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی گئی

ٹاپ اسٹوریز